بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانوروں کے جسم پر پڑے ہوئے کیڑوں کو مارنے کے لئے ان کے گلے میں سود خوروں کے نام لکھ کر لٹکانے کاحکم


سوال

جب  ہمارے جانوروں کے جسم میں کیڑے پڑتے ہیں تو  ہم مسلمان سود لینے والوں کے نام لکھ کر ان کے گلوں میں باندھتے ہیں توکیڑے مر جاتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں؟

جواب

ایسا کوئی عمل شریعتِ مطہرہ میں ثابت نہیں ہے، اگر کسی کے تجربے میں ایسی بات ہو بھی تو اسے معمول نہیں بنانا چاہیے، اس کے بجائے کوئی مناسب علاج اور حل اختیار کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں