بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور سے بدفعلی کی سزا


سوال

وہ جانور جن کا گوشت کھانا حلال ہے یا حرام ان کے ساتھ بد فعلی کرنے والے شخص کے بارے کیا حکم ہے؟

جواب

ایسے شخص کے اوپر تعزیری سزا جاری کی جائے گی جس کی مقدار کا تعین حاکم کے سپرد ہے۔ 

البحر الرائق شرح كنز الدقائق (13 / 69):
"(قوله: وببهيمة) أي لايحد بوطء بهيمة؛ لأنه ليس في معنى الزنا في كونه جناية وفي وجود الداعي؛ لأنّ الطبع السليم ينفر عنه، والحامل عليه نهاية السفه أو فرط الشبق، ولهذا لايجب ستره إلا أنّه يعزر لما بينا". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200242

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں