بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جادو اور بد اثرات کا علاج


سوال

کیا میرے اوپر جادو یا بد اثرات ہیں ؟ فرید الحق والد ہ کا نام انیسہ

جواب

یہ ویب سائٹ صرف شرعی مسائل کے حل کے بنائی گئی ہے، یہاں صرف شرعی مسائل دریافت کیے جاسکتے ہیں۔

باقی آپ کو چاہیے کہ کسی قسم کے شک اور وسوسہ میں مبتلا نہ ہوں، پاکی کا خاص خیال رکھیں ، اللہ کے اوامر مثلاً نماز ، روزہ ، زکات وغیرہ کا اہتمام کریں اور اللہ کےنواہی (جن چیزوں کے کرنے سے شریعت نے منع کیا ہے) سے اجتناب کریں، اور ساتھ صبح شام آخری تین قل،  تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں، اسی طرح "منزل" پڑھنے کا اہتمام کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200769

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں