بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ثویبہ کا تلفظ اور معنی


سوال

"ثویبہ"  کا تلفظ اور معنی کیا ہے؟

جواب

"ثویبہ"  ابولہب کی اس باندی کا نام ہے جس نے پیدائش سے متصل چند دن رسول اللہ ﷺ کو دودھ پلایا تھا۔ اس کا تلفظ ہے، ثویبہ ثاء پر پیش ہے اور واو پر زبر اور یاء پر سکون ہے، یہ "ثوب"  کی تصغیر ہے، اس کا معنی ہے، چھوٹا کپڑا۔

"ثویبه

[ثُ وَ بَ] (اِخ) نام مولاه ابولهب که نبي صلوات الله عليه و حمزه و ابوسلمه را شير داده است. در بعض مراجع ثوبيه آمده است. رجوع به ثوبيه شود".

تعريف و معنى ثاب في معجم المعاني الجامع - معجم عربي عربي:

  1. ثابَ: (فعل)
    • ثَاب ثَوْبًا ، وثَوَباناً
    • ثَاب : رَجَع
    • ثَابَ إلَى اللَّهِ : رَجَعَ عَنْ ضَلاَلِهِ
    • ثَابَ الْمَرِيضُ : رجَعَتْ إلَيْهِ صِحَّتُهُ وَاسْتَعادَ عَافِيَتَهُ
    • ثَابَ إلَى رُشْدِهِ : اِسْتفَاقَ مِنْ غَشْيَتِهِ
    • ثَابَ الْمَاءُ : اِجْتَمَعَ فِي الحَوْضِ
    • ثَابَ مَالُهُ : كَثُرَ ، اِجْتَمَعَ
    • ثَابَ الضُّيُوفُ : أتَوْا مُتَوَاتِرِينَ
    • ثابت نفسه : هدأ وزال اضطرابه
    • أثواب: (اسم)
    • أثواب : جمع ثَوب". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200650

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں