بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تین بیٹوں اور دو بیٹیوں کے درمیان تقسیم میراث


سوال

میرے ایک قریبی رشتہ دار کو ورثہ کی تقسیم کی مد میں آپ سے جواب درکار ہے۔ اس رشتہ دار کے ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہے ۔ اس کی دو 2 بہنیں اور بشمول اس کے تین 3 بھائیہیں۔ ان کا ایک مکان ہے جس کی مالیت 15 لاکھ ہے جس پر بجلی کے واجبات تقریبا ایک لاکھ ہے لہذا مکان کی مالیت اب 14 لاکھ روپے ہے۔ برائے مہربانی بتائیں کہ اس کی تقسیم کیسے ہوگی۔

 
 

جواب

صورت مسئولہ میں  14 لاکھ روپے سمیت مرحوم والدین کےجملہ املاک واموال کو آٹھ حصوں میں تقسیم کر کے، دو دو حصے ہر ایک بیٹے کے اور ایک ایک حصہ ہر ایک بیٹی کو ملے گا۔

 
 


فتوی نمبر : 143602200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں