امام ھاتھ پہلے باندھ لے اور تکبیر تحریمہ بعد میں کہے تو اس کی اقتدا میں نماز ہوجاتی ہے؟
مذکورہ صورت میں نماز ہوجاتی ہے لیکن بہتر صورت یہ ہے کہ تکبیر کہتے ہوئے ہاتھ باندھ لیے جائیں. واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143708200027
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن