میں نے علماء سے پاک قطر تکافل کمپنی کی انشورنس کا مسئلہ پوچھا تو انہوں نے جائز بتایا، بہت سے علماء نے خود بھی یہ پالیسی خریدی ہوئی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
کسی بھی کمپنی کی تکافل پالیسی لینا شرعاً جائز نہیں ہے۔فقط و اللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200963
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن