بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تیمور نام کے معنی


سوال

’’تیمور‘‘  نام کا کیا مطلب ہے?

جواب

’’تیمور ‘‘ ایک معروف بادشاہ کانام ہے، اس کا معنی ہے: لوہا، فولاد .  یہ بہادری سے کنایہ ہوتا ہے؛ اس لیے نام رکھنا درست ہے۔

قاموس معانی الاسماء میں ہے:

"اسم علم مذكر مغولي، معناه: الحديد. اشتهر به تيمورلنك، أي تيمور الأعرج. ولفظه التركي: تِمور.  اصل اسم تَيمور: مغولي". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200127

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں