بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تنخواہ کی وصولی کے لیے بنک اکاأنٹ کھلوانا


سوال

بعض کمپنیوں میں اصول ہوتا ہے کہ :جب ان کے ملازمین کی تنخواہ 15 ہزار ہو جاتی ہے تو وہ کمپنی اپنے ملازمین کو بینک بھیج دیتی ہے اور ان کا بینک اکاؤنٹ کھلوا دیا جاتا ہے،اے ٹی ایم انہیں دے دیا جاتا ہے کہ اب آپ کی تنخواہ اکاؤنٹ میں آئے گی،بینک اکاؤنٹ کے علاوہ نہیں دیتے،کہتے ہیں کہ : بینک اکاؤنٹ کھلوائیں، ایسی صورت میں بینک اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے یا نہیں؟ راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

مذکورہ صورت میں تنخواہ کی وصولی کے لیے اکاؤنٹ  کھلوانادرست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں