بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تقسیم منافع کی وضاحت شرکت میں ضروری ہے


سوال

دوآدمی مل کرتیسرےآدمی کوپیسےدیتےہیں کہ گنےکی مشین خریدکرکام کرو، منافع نصف ہوگا،یعنی سوروپےمیں سےپچاس کام کرنےوالےکےلیے اورباقی پچاس دوآدمیوں میں پچیس پچیس تقسیم ہوجائیں گے، کیایہ صورت جائزہے؟ اگرجائزنہیں توجواز کی تمام صورتیں ارشاد فرمادیں۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ طریقہ پر   نفع  کی تقسیم شرعاً درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں