بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

تقریر کے شروع میں جو خطبہ ہوتا ہے کیا اہلِ مجلس پر اس کا سننا واجب ہے؟


سوال

تقریر کے شروع میں جو خطبہ ہوتا ہے، کیا اہلِ  مجلس پر اس کا سننا واجب ہے؟

جواب

تقریر کے شروع میں پڑھے جانے والے خطبے کا حکم جمعہ والے خطبے کا نہیں، لہذا اسے سننا واجب نہیں ، اور شور و شغب سے اجتناب کرنا بہتر ہے۔

حاشية رد المحتار على الدر المختار - (1 / 545):

"(قوله: فلايأتي بما يفوت الاستماع إلخ) سيأتي في باب الجمعة أن كل ما حرم في الصلاة حرم في الخطبة فيحرم أكل وشرب وكلام ولو تسبيحا أو رد سلام أو أمرا بمعروف إلا من الخطيب لأن الأمر بالمعروف منها بلا فرق بين قريب وبعيد في الأصح ولايرد تحذير من خيف هلاكه؛ لأنه يجب لحق آدمي وهو محتاج إليه والإنصات لحقه تعالى ومبناه على المسامحة والأصح أنه لا بأس بأن يشير برأسه أو يده عند رؤية منكر، وكذا يجب الاستماع لسائر الخطب كخطبة نكاح وختم وعيد على المعتمد ا هـ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200957

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں