بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھا کہ رشتہ دار عیدِ قربان پر خود کو قربان کروا رہا ہے


سوال

میرا اک کزن ہے،  میں نے اسے خواب میں دیکھا کہ وہ بڑی عید پر اپنے بڑوں کو کہہ رہا ہو کہ آج قربانی کا دن ہے، آج مجھے ذبح کردو، جس طرح ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور ان کے بڑوں نے نہ چاہتے ہوئے بھی اسے ذبح کردیا۔

جواب

جس نے خواب میں کہا ہے کہ ذبح کرو اور ذبح کردیا گیا، وہ خواہشات سے متعلق جن گناہوں میں مبتلا ہے،  ان گناہوں سے اُسے توبہ کی توفیق مل جائے گی، ان شاء اللہ! فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں