بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بالوں کو ہاتھ لگایا تو بہت سے بال ہاتھ میں آگئے


سوال

خواب میں بالوں میں ہاتھ لگایا  تو کثیر تعداد میں بال ہاتھ میں آگئے۔ اور اس رات کے بعد اتفاقاً یا غیر اتفاقاً نیند نہیں آتی، پوری رات کروٹ بدلتے گزر جاتی ہے،  نیند سے سر میں شدید درد شروع ہوگیا، مگر سو نہ سکا۔ آیت الکرسی پڑھ کر دم کر کے بھی کوشش کی مگر اثر نہیں ہوا،  کوشش کی کہ استغفار یا کوئی ذکر کر کے سونے کی کوشش کی جاۓ،  مگر بے سود،  کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا ہو رہا ہے؟

جواب

کوئی ایسی اخلاقی کم زوری ہے،  جس کی وجہ سے عزت گھٹ رہی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200129

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں