بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبلہ سے رخ پھرجانے کی تعبیر


سوال

میں نے صبح 5 بجےکےقریب خواب میں دیکھا کہ باجماعت نماز پڑھ رہا ہوں جب کہ ہمارا رخ شمال کی جانب ہوتا ہے اور نماز کے بعد باقی نماز جنوب کی طرف منہ کرکے پڑھتا ہوں۔

جواب

قبلے سے رُخ کا پھر جانا مقصد میں ناکامی اور اَغیار کے طریقوں کو پسند کرنے کی علامت ہے؛ لہٰذا اپنے دینی اور دنیاوی معاملات میں اہلِ علم اور اہلِ تجربہ کے مشورے سے چلیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں