بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اپنے آپ کو برہنہ دیکھنا


سوال

خواب میں میں اپنے آپ کو بغیر کپڑوں کے دیکھتا ہوں، مجھے لوگوں سے بہت شرم آرہی ہوتی ہے، اور میں اپنے بدن کو چھپانے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن وہاں موجود مرد یا عورتیں مجھے یہ نہیں کہتے  کہ آپ نے کپڑے نہیں پہنے ہوئے۔ یہ خواب میں نے کئی بار دیکھا ہے۔

جواب

کسی ایسے گناہ میں مبتلا ہیں، جس سے معاشرے میں بدنامی کا خطرہ ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں