بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مردہ بہن کو زندہ دیکھنا


سوال

میری بیوی نے خواب میں اپنی چھوٹی بہن کو دیکھا جس کا تقریباً  6 سے 7 سال پہلے انتقال ہو چکا ہے وہ دیکھتی ہے کہ اس کی بہن زندہ ہے قبر میں، اور یہ اپنے والد کے ساتھ جاتی ہے اور اس سے بات وغیرہ کرتی ہے اور ان کے والد اسے پھر گھر لے آتے ہیں۔

جواب

مردے کو زندہ حالت میں دیکھنا ان کے حق میں اچھی علامت ہے کہ ایمان پر خاتمہ ہوا ہے، اور والد صاحب جو ایصالِ ثواب کررہے ہیں وہ ان شاء اللہ ان تک پہنچ رہا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200258

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں