بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مردہ دادی اور شوہر کے ماموں (جوحیات ہیں) کو بیمار دیکھنا


سوال

ایک خاتون نے خواب میں اپنی مردہ دادی کو دیکھا کہ وہ بہت بیمار ہیں اور کسی کے انتظار میں ہیں ۔ دوسری بار اپنے شوہر کے زندہ ماموں کو دیکھا کہ وہ بیمار ہیں اور پھر ان کا انتقال ہوگیا۔

جواب

مرحومہ دادی کے لیے دعائے مغفرت کریں اور آپ کے علم کے مطابق اگر ان کے ذمہ کچھ حقوق ہیں تو ان کی ادائیگی کی ترتیب بنائیں۔ 

زندہ شخص کو بیماری کی حالت میں دیکھنا دین کی کم زوری کی علامت ہے، اور انتقال ہوجانا اللہ سے مکمل غفلت کی نشانی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں