بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تصاویر اپلوڈ کرنے اور انہیں لائیک کرنے کا حکم


سوال

 آج کل سیلفیوں کا عجیب دور چل پڑا ہے کہ ہر خاص وعام اس وبا میں مبتلا ہے کہ اپنی تصاویر بلا ضرورت کھینچتے ہیں اور اپلوڈ کرتے ہیں:

 1۔کیا اس طرح تصاویر کھینچنا جائز ہے ؟

2.لوگ ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر لائک کرتے ہے اور کمنٹ میں ماشاءاللہ وغیرہ لکھتے ہیں، کیا یہ جائز ہے ؟

جواب

دونوں عمل ناجائز ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201109

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں