بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 تروایح میں چاررکعات کےبعد بیٹھنےکا حوالہ


سوال

 تروایح میں چاررکعات کےبعد بیٹھنےکا حوالہ دیں!

جواب

تراویح کی ہر چار رکعت کو ''ترویحہ'' کہا جاتا ہے، اور ترویحہ کے بعد کچھ دیر بیٹھنا مستحب ہے، حوالہ جات درج ذیل ہیں: 

''ویستحب الجلوس بین الترویحتین قدر ترویحة، وکذا بین الخامسة والوتر''۔ (هندیة، فصل في التراویح)
''یجلس ندباً بین کل أربعة بقدرها، وکذا بین الخامسة والوتر''۔ (شامي، مبحث صلاة التراویح،۲/ ۴۶)
فیجلس بین کل ترویحتین مقدار ترویحة أي بین کل أربع رکعات، وهو مخیر فیه إن شاء جلس ساکتاً، وإن شاء هلّل، سبّح،وهذا الانتظار مستحب لعادة أهل الحرمین''۔ (حلبي کبیر، الصلاة، فصل في التراویح، اشرفیہ /۴۰۴)

(تاتارخانیة، الصلاة، الفصل الثالث عشر التراویح ۲/ ۳۱۸، رقم: ۲۵۳۴)فقط واﷲاعلم


فتوی نمبر : 143909200538

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں