بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تجربہ حاصل کرنے کے لیے بینک کی ملازمت کا حکم


سوال

کیا بینک کی نوکری محض تجربہ حاصل کرنے کے لیے جائز ہوگی؟

جواب

بینک کی ملازمت ناجائز ہے، اور اس ملازمت سے ملنے والی آمدن حرام ہے۔بینک کی ملازمت تجرباتی وغیر تجرباتی بہر طور جائز نہیں۔


فتوی نمبر : 143607200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں