بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تبلیغ میں چار ماہ لگانا


سوال

تبلیغ میں چار ماہ لگانا کیسا ہے؟

جواب

 تبلیغ میں چار ماہ لگانا انسان کی  اپنی اصلاح اور دین کی دعوت کے احساس کے اجاگر کرنے میں بہت مفید ہے؛ دعوت وتبلیغ میں وقت لگانے کے ساتھ ساتھ  علماء کرام ومفتیان عظام سے جوڑ رکھنا چاہیے، اور  درپیش مسائل میں ان سے رجوع کرتے رہنا چاہیے۔  البتہ گھر والوں اور دیگر متعلقین کے حقوق کا خیال رکھ کر نکلنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201887

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں