بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بے ریش بالغ کی امامت کا حکم


سوال

ایسا بچہ جو بالغ ہے مگر داڑی نہیں ہے، کیا وہ امامت کروا سکتا ہے؟

جواب

مسئولہ صورت میں اگر وہ لڑکا محلِ فتنہ نہ ہو تو اس کو امام بنایا جا سکتا ہے، بصورتِ دیگر مکروہِ تنزیہی ہے، جیساکہ ''فتاوی شامی'' میں ہے:

'' وكذا تكره خلف أمرد، الظاهر أنها تنزيهية أيضاً: و الظاهر أيضاً كما قال الرحمتي: إن المراد به الصبيح الوجه ؛ لأنه محل الفتنة''. (باب الإمامة، مطلب في إمامة الأمرد، ط: سعيد) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201537

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں