بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کو زکاۃ دینا


سوال

کیا والد اپنی غریب بیٹی کو جس کا شوہر بھی مالی لحاظ سے نہایت ہی کم زور ہے ، کو زکاۃ دے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

والد اپنی بیٹی کو اپنی زکاۃ  کی رقم نہیں دے سکتا ۔البتہ اگر داماد غریب ہے اور مستحقِ زکاۃ  ہے تو سسر اپنے داماد کو زکاۃ دے سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں