بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی مباشرت میں ساتھ نہ دے تو کیا کرے؟


سوال

زنا سے توبہ کے باوجود دوبارہ اس کے لیے بے قرار رہتا ہوں،  بیوی مباشرت میں ساتھ نہیں دیتی اور ناپاکی محسوس کرتی ہے، طلب پوری نہیں کر پاتا کیا کروں?

جواب

اللہ تعالی سے اپنی توبہ پر استقامت مانگتے رہیں اور بیوی کو پیار محبت سے،سمجھا بجھا کر اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کریں، اس کے باوجود اگر مسئلہ حل نہ ہو  اور بیک وقت دو بیویوں کے مالی اور جسمانی حقوق ادا کرنے اور ان کے درمیان عدل پر قادر ہیں تو   شرعاً دوسری شادی کی اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200858

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں