سودی، غیر سودی اسلامی بینک (میزان بینک دبئی اسلامی بینک)میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟
کسی بھی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے، اس لیے کہ پیسے رکھوانے اور ادائیگیوں کےلیے اس کی ضرورت ہے۔
درر الحكام شرح مجلة الأحكام لعلي حيدر :
"ما أبيح للضرورة يتقدر بقدرها". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200312
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن