بینک میں ملازمت کرنا کیسا اور اس کے جواز کی کوئی صورت؟
بینک کی آمدن میں غلبہ سود اور ناجائز منافع کا ہوتاہے ، نیز سودی اور ناجائز معاملات میں تعاون بھی ہوتا ہے ; اس لیے بینک کی ملازمت جائز نہیں ہے۔کسی جائز ذریعہ سے ملازمت تلاش کرنی چاہیے ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200397
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن