بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کی تنخواہ کا حکم


سوال

کیا بینک کے ملازمین کی تنخواہ حرام ہے؟

جواب

بینک کا طریقہ تمویل چوں کہ سودی ہے،  لہذا اس   لین دین میں شامل افراد کی تنخواہ بھی حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200630

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں