بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کو جگہ کرایہ پر دینے کی بروکری


سوال

میرا رئیل اسٹیٹ کا کام ہے، اس میں مجھے ایک بینک کو کرایہ پہ دینا تھا، اس پہ جو  کمیشن ایک بروکر کو دیا جا تا ہے تو بینک سے کرایہ کی مد میں کمیشن لینا ٹھیک ہے  یا نہیں؟

جواب

بینک کو کرایہ پر جگہ دینا مکروہِ  تحریمی (ناجائز) ہے، اور چوں کہ بروکر بینک کو جگہ کرایہ پر دلانے میں  مددگار اور معاون بنے گا، اس لیے اس کی یہ آمدنی کراہت سے خالی نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200579

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں