بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک میں کام کرنے والے کو مکان کرایہ پر دینا


سوال

نیشنل بینک میں کام کرنے والے کو مکان کرایہ پر دینا جائز ہے؟

جواب

 اگر اس شخص کی آمدنی صرف  بینک کی ہو اور کوئی ذریعہ آمدنی نہ ہو  تو  اس صورت میں چوں کہ وہ کرایہ کی ادائیگی اسی حرام آمدنی سے کرے گا ؛ اس لیے  ایسے شخص کو مکان کرایہ پر دینا کراہت سے خالی نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200106

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں