بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک سے نوٹ کھلے کراتے وقت کن امور کا خیال رکھنا ضروری ہے؟


سوال

جب بینک سے بڑے نوٹ کھلے کرائے جائیں تو کن باتوں کا شرعاً خیال رکھنا ضروری ہے کہ  کچھ حرام امر نہ ہو جائے؟ 

جواب

بینک سے نوٹ کھلے کراتے وقت دو باتوں کا خیال رکھا جائے:

1-یہ معاملہ نقد، ہاتھ در ہاتھ ہو ،ادھار نہ ہو ۔

2-ایک ہی ملک کی کرنسی کی لین دین میں مالیت میں کمی بیشی نہ ہو،جتنی رقم دی جائےاتنی ہی وصول کی جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200295

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں