بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قرض لینا جائز نہیں


سوال

کیا بینک سے لون لے سکتے ہیں ؟

جواب

بینک سے سودی قرضہ لینا یاکسی دوسری ناجائزشرط پر مشتمل قرضہ لینا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200722

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں