بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھینس کی قربانی کرنا


سوال

قربانی کے اعتبار سے جن آٹھ قسم کے جانوروں کی اجازت ہے ان میں بھینس اور بھینسا تو نہیں آتے پھر اس کی قربانی کیسے جائز ہے؟

جواب

بھینس اور بھینسا، گائے ہی کی ایک قسم ہے، اور گائے کی قربانی کا ذکر احادیث مبارکہ میں صریح لفظوں میں ملتا ہے، لہذا بھینس وبھینسے کی قربانی بھی جائز ہے۔فتح القدیر میں ہے:

’’ويدخل في البقر الجاموس لأنه من جنسه ‘‘۔(22/106)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں