بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو ڈائیپرز پہنانا


سوال

 بچوں کو پیمپرز پہنانے کا کیا حکم ہے؟  کیوں کہ اگر بچے کو پیمپر نہ پہنایا جائے تو بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں، مثلاً بچے بستر  پر پیشاب کردیتے ہیں جس کی وجہ سے بستر ناپاک ہوجاتے ہیں اور اسی طرح والدین کی گود میں پیشاب پاخانہ کردیتے ہیں، جس کی وجہ سے نماز اور قرآن پڑھنے پڑھانے میں مشکلات پیش آتی ہیں، اور خاص کر سردیوں میں بچوں کو مسلسل پانی سے دھویا جائے تو ٹھنڈ لگنے کا خطرہ ہے، ان تمام صورتوں کے پیشِ نظر بچوں کو پیمپرز پہنانا کیسا ہے؟

جواب

بچوں کو  ڈائپرز پہنانا جائز ہے، شرعاً ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200697

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں