بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوئن


سوال

"بٹ کوائن  " کے نام سےجو کرنسی رائج ہے،  کیا یہ حقیقت میں کرنسی ہے ؟ اور کیا اس کا کاروبارشرعی طور پر جائز ہے ؟ اور میں اس کاروبار میں شریک ہوسکتا ہوں ؟

جواب

"بٹ کوائن" کی حیثیت تاحال واضح نہیں ہے ؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے  گریز  کرنا چاہیے۔تفصیلی فتویٰ  ہمارے ماہنا مہ "بینات " میں شائع ہوچکا ہے ، آپ درج  ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں:

http://www.banuri.edu.pk/web/uploads/2017/04/9-rajab_1438.pdf

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں