بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بنک کے ذریعے گھر بنانے پر ٹیکس کی وصولی


سوال

ابھی جو حکومت نے بینک کے تھرو گھر بناکر دینے کی اسکیم شروع کی ہے،جس میں غالباً پانچ فیصد ٹیکس بھی لیا جارہا ہے، آیا یہ لینا درست ہے؟ 

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ٹیکس کے علاوہ دیگر سودی معاملات کی  بنا پر مذکورہ اسکیم کے تحت گھر بنا نا یا کوئی اور معاملہ کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144206200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں