بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بل کی تاریخ گزر جانے کے بعد اضافی رقم کی شرعی حیثیت


سوال

اگر بل کی ڈیو ڈیٹ گزر جائے تو جو پینلٹی لگتی ہے وہ سود ہےیا نہیں؟

جواب

بل کی مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد  جو اضافی رقم وصول کی جاتی ہے یہ مالی جرمانہ ہے جو شرعاً ناجائز ہے، اس سے بچنا ضروری ہے؛ اس لیے بل کی بر وقت ادائیگی کا اہتمام کریں؛ تاکہ ناجائز امر کا ارتکاب نہ کرنا پڑے  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200673

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں