بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بریلوی مسلک کی مسجد میں نمازادا کرنا


سوال

میرے گھرکے ساتھ ہی مسجد ہے، لیکن اس کا امام بریلوی ہے، توکیا مجھے اس کے پیچھے نماز پڑھنی چاہیے یا اپنے مسلک کی مسجد میں جانا چاہیے جو کہ دور ہے؟

جواب

نماز صحیح العقیدہ فرد کی امامت میں ادا کریں، البتہ اگرکبھی جماعت نکلنے کا اندیشہ ہواور دوسری جگہ جماعت ملنے کی امید نہ ہو تو اس مسجد میں نماز پڑھ لیں جماعت ترک نہ کریں، لیکن اس کی مستقل عادت نہ بنائیں۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909201081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں