بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بدبودار چیز کھا کر مسجد جانا


سوال

بدبو دار چیز کھانے کے بعد بغیر کلی کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

احادیثِ  مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے انسانوں کو بدبودار چیز سے کراہیت ہوتی ہے، ایسے ہی فرشتوں کو بھی اس سے کراہیت ہوتی ہے؛  لہذا بدبودار چیز کھانے کے بعد  (کلی وغیرہ کے ذریعے) بدبو کا ازالہ کیے بغیر  نماز پڑھنے میں کراہت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں