بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اے ٹی ایم مشین لگانا


سوال

ATM مشین آفس میں لگانا کیسا ہے؟

جواب

اے ٹی ایم مشین درحقیقت عوام کی محفوظ رقوم  ان تک پہچانے کا ذریعہ ہے جس پر بینک سروس چارجز کے نام پر کچھ رقم وصول کرتا ہے ، اس سروس سے فائدہ اٹھانا شرعاً جائز ہے؛ لہذا مذکوہ مشین نصب کرنے کی اجازت ہے ۔ البتہ بینک کا طریقۂ تمویل سود سے خالی نہیں ہے اس وجہ سے اس تنصیب کی بنا پر بینک سے کرایہ وصول کرنا حلال  نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909202226

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں