بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک ملٹی نیشنل مارکیٹنگ کمپنی سے متعلق سوال


سوال

ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو بندہ اسے جوائن کرتا ہے اور اس سے کچھ خریداری بھی کرتا ہے اور  اس کے بعد تقریباً 5 افراد اور ساتھ ملاتا ہے اور وہ 5 افراد اپنے طور 5 ۔5 افراد کا اضافہ کرتے ہیں  اور خریداری کرتے ہیں تو  سب سے پہلے والے کو کچھ آمدن آتی ہے،  کیا اس کا کوئی  جواز ہے؟ یا اس کے جواز کی کوئی شقیں ہیں؟ 

جواب

کمپنی کا طریقہ کاروبار ملٹی لیول مارکیٹنگ کا ہے جوکہ ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200705

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں