بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک لاکھ روپے پر زکات کی واجب مقدار


سوال

ایک  لاکھ روپے پر کتنی زکات لازم ہوتی  ہے؟

جواب

ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکاۃ لازم ہو گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200364

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں