بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک سلام سے آٹھ رکعت تراویح پڑھنے کاحکم


سوال

 ایک آدمی نے ایک سلام کےساتھ 8تراویح اکٹھی پڑھائیں ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

ایک سلام سے آٹھ رکعت تراویح پڑھانے سے تراویح توادا ہوگئی، لیکن ایساکرنا  مکروہ ہے۔

"" والأفضل فیهما الرباع بتسلیمة، وقالا: في اللیل المثنی أفضل، قیل: وبه یفتی"" . (شامی:632/1)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200795

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں