بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک رات میں بیوی سے دو دفعہ ہم بستری کے بعد ایک دفعہ غسل کرنا واجب ہے


سوال

بیوی کے ساتھ ایک ہی رات میں دو دفعہ ہم بستری کرنے پر دو دفعہ غسل کرنا پڑتا ہے  یا نہیں؟

جواب

بیوی کے ساتھ ایک ہی رات میں دو دفعہ ہم بستری کرنے پر ایک ہی غسل کرلینا کافی ہے۔

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (2 / 435):

"(وعن أنس قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم) : أي: أحيانا (" يطوف ") : أي: يدور (على نسائه) حين يجامعهن (بغسل واحد)". فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201718

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں