بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک حدیث کی تحقیق


سوال

یہ حدیث مذکور ثابت ہے یا نہیں؟ اگر ثابت ہے تو صحیح ہے یا ضعیف ؟ یہ حدیث کتے کے بارے میں ہے کہ وہ کہتا ہے :الحمد لله الذی خلقنی کلبا ولم یخلقنی تارک الصلاة الی خیر منی۔

جواب

مذکورہ جملے حدیث کی کسی مستند کتاب میں نہیں،  بلکہ محدثین کی زبان میں موضوع اور من گھڑت ہیں، اس لیے انہیں حدیث  کہہ کر بیان کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143812200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں