بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک تولہ سونا کے ساتھ کم از کم کتنی رقم ہو کہ اس پر زکاۃ فرض ہو گی؟


سوال

ایک تولہ سونا کے ساتھ کم از کم کتنی رقم ہو کہ اس پر زکاۃ فرض ہو گی؟

جواب

اگر کسی شخص کے پاس ایک تولہ سوناکے ساتھ اس کی ضروریات اور خرچ سے زائد معمولی رقم بھی موجود ہو اور سال گزرچکاہوتو چاندی کے نصاب کو پہنچنے کی وجہ سے اس پر زکاۃ  کی ادائیگی لازم ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200421

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں