بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک تولہ سونا اور سو، پچاس روپے ہوں، زکوۃ فرض ہوگی؟


سوال

میری بیوی کے پاس ایک تولہ سونا ہے، چاندی بالکل نہیں ہے، جب کہ کیش رقم اس کے پاس سو یا پچاس روپے ہوتے ہی ہیں، کیا اس پر زکوۃ فرض ہے؟

جواب

مذکورہ صورت میں اگر یہ پچاس سو روپے ضروریات میں صرف کے علاوہ ہوں اور علیحدہ سے جمع شدہ رکھےگئےہوں، تو حنفی متون کے اطلاق کے مطابق آپ کی بیوی پر زکوۃ فرض ہے۔اوراگر ضرورت کے لیے ہوں یا زکوۃ کی تاریخ آنے سے پہلے پر خرچ ہوجاتےہوں تو آپ پر زکوۃ نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143511200019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں