بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایمن نام رکھنا


سوال

''ایمن'' نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

''ایمن'' نام رکھنا جائز ہے، اس کے معنی ہیں: برکت والا۔یہ اچھا نام ہے۔

''ایمن''  مذکرکا صیغہ ہے، اس لیے یہ لڑکے کا نام ہے، لڑکی کا یہ نام رکھنا درست نہیں۔ ''ایمن''  کا مؤنث صیغہ  '' یُمْنٰی''(Yumna) ہے، یہ لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201495

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں