بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

 ایامِ حیض کے علاوہ کن دنوں میں صحبت نہیں کرسکتے؟


سوال

ایامِ  حیض کے علاوہ کن دنوں میں صحبت نہیں کرسکتے؟  جیسا کہ میں نے پڑھا ہے کہ چاند کی پہلی تاریخ یا پھر چاند رات وغیرہ؟

جواب

عورت کے حیض،نفاس کے ایام اور حالتِ اِحرام کے علاوہ کوئی ایام ایسے نہیں جن میں صحبت کرنا ممنوع ہو۔ مذکورہ بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، یہ عوام میں مشہور غلط باتوں میں سے ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012201097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں