بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنے کھیت کا پانی فروخت کرنا


سوال

ایک صاحب نے اپنے کھیت پر پانی کے لیے بور لگایا ہے ۔ کیا یہ صاحب اضافی پانی کسی تعمیراتی کمپنی کو فی ٹینکر کے حساب سے فروخت کر سکتا ہے؟

جواب

اگر مذکورہ کھیت اس شخص کی ملکیت میں ہے تو وہ اپنے کھیت کا پانی کسی اور کو فروخت کرسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200751

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں