بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اولاد نرینہ کے لیے وظیفہ


سوال

.اولاد نرینہ کے لیے  کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 89 رب لاتذرنی فردا وانت خیر الوارثین ہر نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143601200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں